لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے ایل ڈی اے سٹی کے 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے بلڈرز اور کنٹریکٹرز کی پری بڈ کانفرنس منعقد کی۔
ایل ڈی اے سٹی سکیم میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے نام پر 35 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں 4 ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر ہوگی۔
وائس چیئرمین ایل ڈی اے کی زیرِ صدارت یہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ رواں ماہ تعمیراتی کام کا آغاز کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق کنٹریکٹران کو یہ یقین دہانی کروائی گئی کہ ایل ڈی اے اُن کے تمام تحفظات کو دور کرے گی اور جلد ہی کنٹریکٹس کا سلسلہ کھولا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…