Categories: Everyday News

ایل ڈی اے بائی لاز میں تبدیلیاں لائی جائینگی، پنجاب منسٹر ہاوسنگ

لاہور: صوبائی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ اربن ڈیویلپمنٹ میاں محمود الرشید  کا کہنا ہے کہ بلڈرز اور عام عوام کی سہولت کیلئے ایل ڈی اے کے بائی لاز میں ضروری تبدیلیاں کی جائینگی۔ صوبائی وزیر نے  ان خیالات  کا اظہار میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ میٹنگ  میں پرائیوٹ  ہاوسنگ سوسائٹیز کے حوالے سے ایل ڈی اےبائی لاز میں مجوزہ تبدیلیوں پر غوروحوض کیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

دیگر شرکاء میں چیف ٹاون پلینر ایل ڈی اے طارق محمود، چیف میٹرو پولیٹن پلینر سید محمد ندیم زیدی، کمپنی سیکرٹری   ایسوسی ایشن آ ف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کامران شیخ، چیف ایگزیکٹیو زمین گروپ اکبر شیخ اور دیگر متعلقہ افسران شامل تھے۔

محمود الرشید نے  مزید کہا کے  بائی لاز  میں پیچیدگیاں عوام اور بلڈرز کیلئے مشکلات پیدا کر رہی ہیں۔ ان تبدیلیوں سے  مناسب ریلیف ملنے کی توقع ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کنسٹرکشن انڈسٹری کو بھی فروغ ملے گا۔

صوبائی وزیر نے ہدایات جاری کیں کے بلڈرز کے جائز مطالبات  اور تجاویزکو مانا جائے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago