لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کی مختلف سکیموں میں 11 کمرشل پلاٹ مجموعی طور پر20 کروڑ9 لاکھ 18 ہزار 800 روپے میں نیلام کر دیئے گئے۔
پلاٹ نمبر111 -سی بلاک جوہرٹاؤن 32 لاکھ 16 ہزار میں نیلام کیا گیا۔ پلاٹ نمبر 111 ڈی بلاک جوہر ٹاؤن 34 لاکھ 55 ہزار روپے، پلاٹ نمبر27 اے سوک سنٹر جوہر ٹاؤن 7 کروڑ 35 لاکھ روپے اور پلاٹ نمبر 27 ڈی سوک سنٹر جوہر ٹاؤن 7 کروڑ 35 لاکھ روپے میں نیلام ہوا۔
اسی طرح پلاٹ نمبر 204 ڈی احمد یار بلاک مصطفی ٹاؤن 61 لاکھ روپے، پلاٹ نمبر 310 ڈی شہباز بلاک مصطفی ٹاؤن 28 لاکھ 85 ہزار روپے، پلاٹ نمبر 851/2 بلاک ایف جوبلی ٹاؤن 71 لاکھ 98 ہزار روپے، پلاٹ نمبر 851/4 بلاک ایف جوبلی ٹاؤن 71 لاکھ 98 ہزار روپے، پلاٹ نمبر 497 کارنر بلاک ای تاج پورہ 81 لاکھ 66 ہزار روپے، پلاٹ نمبر497 اے بلاک ای تاج پورہ 74 لاکھ 70 ہزارروپے جبکہ پلاٹ نمبر497 بی بلاک ای تاج پورہ 81 لاکھ 78 ہزار روپے میں نیلام کیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…