Graana News

ایل ڈی اے نے 18 رہائشی و کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کر دی

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے اپنی مختلف ہاؤسنگ اسکیموں کے 18 رہائشی و کمرشل پلاٹوں کی 139.316 ملین روپے میں کی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایل ڈی اے حکام کے مطابق جبلی ٹاؤن میں واقع درج ذیل پلاٹس کی نیلامی درج ذیل قیمتوں پر کی گئی۔

ان میں کمرشل پلاٹ نمبر 629/4 بلاک اے 5.192 ملین روپے، کمرشل پلاٹ نمبر 629/6 بلاک اے 5.274 ملین روپے، کمرشل پلاٹ نمبر 762/2 بلاک سی 5.510 ملین روپے، کمرشل پلاٹ نمبر 762/3 بلاک سی 5.970 ملین روپے، کمرشل پلاٹ نمبر 633/5 بلاک اے 9.473 ملین روپے،  کمرشل پلاٹ نمبر 804/10 بلاک بی 9.932 ملین روپے میں نیلام ہوا۔

ایل ڈی اے حکام کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں درج ذیل پلاٹس کی نیلامی درج ذیل قیمتوں پر کی گئی۔

ان میں کمرشل کارنر پلاٹ نمبر 363 بلاک ایم 10.635 ملین روپے، کمرشل پلاٹ نمبر 363 اے بلاک ایم 9.392 ملین روپے، کمرشل پلاٹ نمبر 363 بی بلاک ایم 9.093 ملین روپے میں نیلام ہوا۔

حکام کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں درج ذیل پلاٹس کی نیلامی درج ذیل قیمتوں پر کی گئی۔

ان میں کمرشل پلاٹ نمبر 194 بلاک این 7.920 ملین روپے، کمرشل پلاٹ نمبر 194 بی بلاک این 7.95 ملین روپے میں نیلام ہوا۔

نیلامی کی تقریب ایل ڈی اے کمیونٹی سینٹر، گارڈن ٹاؤن میں منعقد کی گئی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago