لاہور اربن ڈویلپمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 1.8 ارب روپے کی منظوری

لاہور: پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) کے 42 ویں اجلاس میں اربن ڈویلپمنٹ اور لوکل گورنمنٹ سیکٹرز کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے مجموعی طور پر 1.8 ارب روپے کی منظوری دے دی گئی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ان اسکیموں میں لاہور قذافی اسٹیڈیم کے مقام پر نکاسی آب کے انتظامات کیلئے 65 کروڑ 32 لاکھ روپے اور پروگرام مینجمنٹ یونٹ کی استعداد کار بڑھانے کے سلسلہ میں پنجاب انٹرمیڈیٹ امپرومنٹ انویسٹمنٹ اور پنجاب اربن ڈویلپمنٹ منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 1.153 ارب روپے کی منظوری شامل ہے۔

اجلاس میں قذافی اسٹیڈیم اوراطراف میں نکاسی آب کے لئے ایک بڑا منصوبہ منظور کر لیا گیا جبکہ پنجاب حکومت نے 65 کروڑ روپے کی لاگت سے قذافی اسٹیڈیم میں بارشی پانی کے لئے واٹر سٹوریج ٹینک اور سیوریج  کےمنصوبے کی بھی منظوری دی گئی ۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago