Graana News

خصوصی پری لانچ تقریب میں امارات ڈاؤن ٹاؤن کے ’’ایگزیکٹو کلب‘‘ کا آغاز

اسلام آباد: 20 اکتوبر کی عظیم الشان لانچ سے قبل، امارات نے حال ہی میں اپنے سرکردہ سرمایہ کاروں کے لیے ایک خصوصی پری لانچ تقریب کا انعقاد کیا۔ امارات گروپ نے جگمگ کرتی خصوصی شام میں امارات ڈاؤن ٹاؤن کے خصوصی انکشافات کی رونمائی کی، جو بلاشبہ اسلام آباد کے ابھرتے ہوئے منظرنامے میں ایک حیرت انگیز اضافہ کرنے جا رہے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

امارات ڈاؤن ٹاؤن 500 ملین ڈالر کا وہ پراجیکٹ ہے جو اسلام آباد کا نیا سٹی سینٹر بننے کے لیے تیار ہے۔ اور انفراسٹرکچر میں کمال کی جدت لیے پیش ہے۔ یہ پاکستان کے اہم ترین مربع کلومیٹر پر مشتمل جڑواں شہروں میں رہائشی اور تجارتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔ امارات کے نئے منصوبوں کے لیے پرجوش مقاصد ہمہ وقت سرگرم عمل ہیں، جن میں امارات ڈاؤن ٹاؤن کے بین الاقوامی ایونٹس خصوصی اہمیت کے حامل ہیں۔

 خوبصورت اور پروقار شام میں امارات نے اپنا ’’ایگزیکٹو کلب‘‘ متعارف کرایا۔ قابل قدر کلائینٹس کے لیے تیار کی گئی اسلام آباد کی پریمیئم رکنیت ریئل اسٹیٹ کی عام فہم پیشکش سے کہیں زیادہ اور بڑے عزم کی نشاندہی کرتی ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ فراہم کی گئی ہر سہولت جو امارات لائف سٹائل کا حصہ ہے، وہ مستقبل کی ایسی داستان کی عکاسی کرتی ہیں جو عیش و عشرت سے بھرپور اور مخصوص تفصیلات پر مبنی ہیں۔

امارات گروپ کے سی ای او شفیق اکبر نے اس موقع پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ تقریب ہمارے وژن 2047 کی وہ عکس بندی ہے جو اسلام آباد کے جدید اور ترقی یافتہ مستقبل کی عکاسی کر رہی ہے۔ امارات ڈاؤن ٹاؤن اور امارات ایگزیکٹو کلب دونوں اپنے کلائنٹس اور کمیونٹی کے لیے ہماری لگن اور اسلام آباد کو پھلتا پھولتا دیکھنےکی خواہش پر صلاحیتوں بھرے اقدامات میں سرکرداں ہیں‘‘۔

پررونق تقریب اسلام آباد میں پرتعیش مستقبل کی روشنیوں سے آراستہ شام رہی۔ اور 20 اکتوبر کو امارات ڈاؤن ٹاؤن کے عظیم الشان آغاز کے لیے امید افزاء منظر نامہ لیے ابھری۔ تاہم آفیشل لانچ کے بعد قومی اور بین الاقوامی تقریبات کے سلسلے کا آغاز ایک نیا موڑ ثابت ہونے جا رہا ہے۔

لہٰذا امارات ڈاؤن ٹاؤن کی آنے والی پرکشش سرگرمیوں سے جڑے رہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago