نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم: خیبر پختونخوا میں کم لاگت مکانات کی فراہمی کیلئے سروے مکمل

پشاور: وزیرِ ہاؤسنگ خیبر پختونخوا ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ صوبے میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کم لاگت مکانات کی فراہمی کیلئے سروے مکمل کرلیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے کہا کہ کم آمدن والے افراد کیلئے صوبے بھر میں 3.5 مرلے کے مکانات تعمیر کیے جائیں گے جن کی قیمت 21 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے اور حکومت فی مکان 3 لاکھ روپے کی سبسڈی فراہم کریگی۔

اس ضمن میں ڈی آئی خان میں 140 کنال، چارسدہ میں 190 کنال، مانسہرہ میں 205 کنال اور ہنگو میں 400 کنال اراضی مختص کی گئی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top