Categories: Technology

راولپنڈی ، نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے لیے جی ٹی روڈ کے قریب اراضی مختص کی جائے گی

راولپنڈی : نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے لیے  رہائشی تعمیرات جی ٹی روڈ کے قریب کی جائیں گی۔ راولپندی میں ائریا ڈویلپمنٹ سکیم تھری کے انتخاب کا جائزہ لیا گیا ہے۔جی ٹی روڈ کے قریب  ہاؤسنگ اسکیم زیر غور ہے جہاں پانی، بجلی کی سہولیات کی فراہمی باآسانی ہوسکے گی۔ڈپٹی کمشنرراولپنڈی چوہدری محمد علی رندھاوا نے ڈی سی آفس میں ڈسٹرک ہاؤسنگ کمیٹی راولپنڈی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہ پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹی کے ذریعے سرکاری محکموں اور لوگوں کو بنیادی سہولیات سے مزین ہائوسنگ سکیمز فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پھاٹا کی جانب سے مختلف ایجنڈا پوائنٹس زیربحث لائے گئے۔ اجلاس میں گلزار قائد کے علاقے میں پولیس چوکی اور مسجد کی تعمیر کیلئے متبادل جگہوں پر غور کیا گیا اور ضلع کونسل کو ہدایت کی گئی کہ اس بارے تفصیلی رپورٹ پیش کرے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago