راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی رنگ روڈ کیلئے اراضی کے حصول کا عمل شروع کردیا ہے۔
اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر محمد علی کے زیرِ انتظام پرائیس اسسمنٹ کمیٹی کا قیام کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس کمیٹی کا مقصد اراضی کی مارکیٹ ویلیو کا تعین کرنا ہوگا۔
یاد رہے کہ حکومتِ پنجاب نے رنگ روڈ کیلئے زمین کے حصول کی غرض سے 6.7 ارب روپے مختص کررکھے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…