Everyday News

لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے ماسٹر پلان 2050 کو کالعدم قرار دینے کے لیے درخواست پرسماعت کی۔ عدالت میں ایل ڈی اے اربن یونٹ کےکنسلٹنٹ کی رپورٹ پیش کی گئی۔

بیرسٹر اسامہ نے بتایا کہ 2020 میں 4 مراحل پر غور کے بعد ماسٹر پلان منظور کیا گیا، عملدرآمد پلان کے بغیر ماسٹر پلان منظور نہیں کیا جاسکتا۔

سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ ماسٹر پلان پر عمل درآمد چھٹےمرحلے سے شروع ہوتا ہے۔ ماسٹر پلان کی منظوری سے قبل تمام پہلوؤں پر غور کیا گیا۔ جس پر عدالت نے کہا کہ ماسٹر پلان کی منظوری کے بعد مشاورت کا کیا مطلب ہے۔ عوامی مشاورت کے بعد ماسٹر پلان کو فائنل کریں۔

عدالت کا مزید کہنا تھا کہ ماسٹر پلان کی مکمل ہونے کے بعد اتھارٹی سے منظوری لیں۔ ستمبر میں سماعت کی تاریخ مقرر ہوگی۔

علاوہ ازیں، لاہور ہائی کورٹ نے لاہورماسٹر پلان منظوری کانوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے ایل ڈی اے کو ماسٹر پلان کے رہ جانے والے 3 مراحل پر کام کا حکم دے دیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago