شاہی قلعہ لاہور میں تین تاریخی یادگاروں کی بحالیِ نو کا 65 فیصد کام مکمل

لاہور: لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ میں تین یادگاروں دیوانِ خاص، لال برج اور کالا برج کی بحالیِ نو کا 65 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ منصوبے کی تکمیل کے لیے کُل 32 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں اور یہ منصوبہ دسمبر 2021ء میں مکمل کر لیا جائے گا۔

دیوانِ خاص سنگِ مرمر کی بنی ہوئی عمارت خواب گاہ شاہ جہانی کے بالمقابل قلعہ کی شمالی دیوار کے اوپر بنائی گئی ہے۔ اس عمارت کی اونچائی 6 میٹر ہے اور یہ عمارت 1645ء میں تعمیر ہوئی۔

دیوانِ خاص کے مغرب میں ایک ہشت پہلو بلند عمارت ہے جسے لال برج کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ برج دراصل وہ عمارت ہے جس پر پہرہ دار بیٹھ کر پہرہ دیتے تھے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

9 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

9 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

10 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

10 مہینے ago