Everyday News

لاہور: اکبر چوک فلائی اوور پراجیکٹ کی لاگت میں 10 فیصد اضافے کا امکان

لاہور: لاہور میں اربوں روپے کی تعمیر اکبر چوک فلائی اوور اور انڈر پاس کا 3.10 ارب کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہو گیا ہے ۔اس منصوبے کی ماحولیاتی اثرات کی تشخیص (EIA) رپورٹ کو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET) کے ماہرین کے ذریعے جانچا جا رہا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق تعمیراتی کام کا آغاز، جو اب سے دو ہفتوں کے لیے طے شدہ تھا۔ EIA  رپورٹ کی تاخیر سے جمع کرانے کے باعث مزید تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا، اس منصوبے کے خلاف ایک مقدمہ ابھی تک لاہور ہائی کورٹ (LHC) میں زیر التوا ہے۔ اس میں حکام کو EIA رپورٹ کو جانچ کے لیے UET کو بھیجنے کی ہدایت کی تھی۔ پنجاب حکومت نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کو ہدایت کی ہے کہ پراجیکٹ ایریا میں 59 درختوں کو کاٹنے کے بجائے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ان کی پیوند کاری کو یقینی بنایا جائے۔

 

مزید یہ کہ منصوبے پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع کرنے میں تاخیر لاگت میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔ اور  کل لاگت میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ ممکن ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago