ایل ڈی اے نے 26 غیر قانونی عمارات مسمار کردیں

لاہور: لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز کرتے ہوئے جمعرات کے روز 26 عمارات مسمار کردیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کے کہنے پر آپریشن کیا گیا۔

یہ عمارات کنال روڈ، جی ٹی روڈ اور واہگہ ٹاؤن کے قرب میں واقع ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مسمار کی گئیں۔

ایل ڈی اے کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ شہری اپنا قیمتی سرمایہ لگانے سے قبل کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کی جانچ پڑتال کرلیا کریں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top