Graana News

سیلاب زدہ علاقوں میں نوزائیدہ بچوں کی خوراک میں کمی

سیلاب زدہ علاقوں میں نوزائیدہ بچوں کی خوراک کی کمی کے باعث وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نوزائیدہ بچوں کی خوراک بنانے والی کمپنیوں سے پیداوار بڑھانے کی درخواست کر دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ویڈیو میسج میں وزیراعظم شہباز شریف نے نوزائیدہ بچوں کی خوراک بنانے والی کمپنیوں سے پیداوار بڑھانے اور اضافی پیداوار این ڈی ایم اے اور صوبائی ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹیز کو عطیہ کرنے کی درخواست کی۔

ویڈیو میسج میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کے مشکل ترین مرحلے سے گزر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ساتھ بین الاقوامی ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوئیں اور ان کو سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تفصیلی بریفنگ دی۔

ان کا کہنا تھا کہ سیلاب کے باعث ملک بھر میں تقریبا 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے جس کے نتیجے میں گھر، سڑکیں، فصلوں، پُلوں اور مویشیوں کا تقریباً 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔ این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق سیلاب سے 1500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ 12860 افراد زخمی ہوئے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago