لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں مزدوروں کے لیے لیبر ٹاور بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قبضہ مافیا سے واگزار کرائی گئی اراضی پر صوبائی حکومت کی جانب سے لیبر ٹاور بنایا جائے گا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اب تک قبضہ مافیا سے 144 لیبر فلیٹس خالی کروائے گئے ہیں اور مزدوروں کی کم سے کم اجرت کو 20 ہزار کردیا گیا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Sindh province also has a huge number of labours. They should also be accommodate like Punjab. The minimum salary i.e 20,000/m should be applicable all over the country not only in Punjab.