کے پی حکومت کا خراب سڑکوں کی شکایت کے لیے ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) نے ایک ایسی موبائل ایپلیکیشن پر کام شروع کردیا ہے جس کے ذریعے لوگ خراب سڑکوں کی شکایات درج کرا سکتے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس ایپ کا نام پوٹ ہول فکسر ہے اور اس کے پائلٹ ورژن کا پشاور میں اجراء کیا جائے گا۔

لوگ اس ایپ کے ذریعے جگہ کی تصاویر لے کر اپلوڈ کر سکیں گے جن کو فوری طور پر کمیونیکیشن اینڈ ورکس، کے پی ہائی وے اتھارٹی اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ارسال کردیا جائے گا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top