Categories: Everyday News

کے پی میں ضم علاقوں میں چار میگا پراجیکٹس پر کام شروع

پشاور:    کے پی حکومت نے سابقہ فاٹا کے علاقوں میں چار بڑے پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا ہے جس سے قبائلی عوام کو سستی بجلی  ملے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

صوبائی وزیر برائے توانائی اور قوت نے میڈیا کو بتایا کہ کے پی حکومت نے ضلع کرم میں چپاری درخیل ڈیم پر کام شروع کر دیا ہے جس سے 10.5میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ یہ پراجیکٹ تین سالوں میں مکمل ہوگا اور اس پر 4.4 ارب روپوں کی لاگت آئے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی اور ذراعت کے فروغ کیلئے مختلف پراجیکٹس پر کام شروع ہے جس سے کارخانوں کو سستی بجلی فراہم ہوگی۔ مساجد میں جدید ٹیکنالوجی کی حامل شمسی توانائی کا انتظام کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں شمسی توانائی  سے بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے 13شمسی گرڈز بنائے جائنگے تاکہ بجلی کی وافر مقدار  فراہم کرنے میں آسانی ہو۔ یہاں سے حاصل شدہ توانائی سے کمرشل  علاقوں، مارکیٹ، انڈسٹری اور دیگر کاروبار کی جگہوں کو بھی بجلی مہیا کی جائیگی۔ اس پراجیکٹ کو پی ڈی ڈبلیو پی نے منظور کیا تھا جس کو 729ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا جایئگا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago