خیبر پختونخوا حکومت کی سڑکوں کی بحالیِ نو کے لیے 1 ارب 28 کروڑ روپے کی منظوری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے زیر انتظام اضلاع کو ملانے والی سڑکوں سمیت دیگر مواصلاتی منصوبوں کی بحالیِ نو کے لیے 1 ارب 28 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق منظور شدہ منصوبوں کے پہلے مرحلے میں خیبر ایجنسی میں سراج الدین مدرسہ سے جان خان گاؤں کو ملانے والی سڑک کی بحالیِ نو کے لیے 38 کروڑ روپے، ضلع اورکزئی میں 7.8 کلومیٹر طویل سڑک کی بحالیِ نو کے لیے 34 کروڑ روپے جبکہ جنوبی وزیرستان میں وانا سے ٹانک تک 52 کلومیٹر طویل سڑک کی مرمت کے لیے 2 کروڑ روپے کے فنڈز منظور کیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیرِ اطلاعات کے معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا ہے کہ خیر پختونخوا حکومت بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر اور بحالیِ نو کے منصوبوں کی جلد تکمیل کے لیے پُر عزم ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پروینشیل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (پی ڈی ڈبلیو پی) وزیر اعلیٰ خیرپختونخوا کی ہدایات پر پہلے ہی ان منصوبوں کی منظوری دے چکی ہے جبکہ ان منصوبوں پر تعمیراتی کاموں کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago