سندھ حکومت کا کراچی کے نالوں کی صفائی کے لیے 950 ملین روپے مختص کردیئے

اسلام آباد: سندھ حکومت نے مون سون بارشوں سے قبل کراچی کے 41 مرکزی نالوں کی صفائی کا فیصلہ کرلیا ہے جس ضمن میں 950 ملین روپے مختص کردیئے گئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) صفائی کے لیے 7 کنٹریکٹران سے کام لے رہی ہے اور صفائی کا عمل مون سون بارشوں سے قبل ختم کیا جائے گا۔

کراچی میں کُل 555 نالے ہیں جن میں 41 کے ایم سی کے زیرِ انتظام ہیں جبکہ دیگر ڈی ایم سی کے تحت آتے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top