اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام اقلیتوں کے تحفظ کے لیے کوشاں ہے۔سکھ برادری کی سہولت کے لیے کرتار پور راہداری کے آغاز کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ اسلام آباد میں ایک نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ نومبر میں بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر کرتار پور راہداری کو کھول دیا جائے گا اور پاکستانی حدود میں تمام انتظاما ت جلد مکمل کر لئے جائیں گے۔
About The Author
متعلقہ بلاگز
سی ڈی اے نے ہائی رائز بلڈنگ ‘ون کانسٹیٹیوشن ایونیو’ کے انتظامات سنبھال لیے
مارچ 8, 2023 مارچ 8, 2023
گرانہ ڈاٹ کام کا ایک نئے عزم کے ساتھ سالِ نو 2023 کا پُرتباک استقبال
جنوری 1, 2023 جنوری 2, 2023
ٹیکنالوجی کے تناظر میں ریئل اسٹیٹ کا مستقبل کیا؟
ستمبر 19, 2022 ستمبر 19, 2022