کراچی: کراچی کے متعدد علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا لاک ڈاؤن کھلنے کے بعد جیسے ہی زندگی معمول پر آئی ہے پراپرٹی کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن شپ، نادرن بائی پاس، سرجانی ٹاؤن، سکیم 33، ملیر اور جناح ایونیو روڈ پر پراپرٹی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…