کراچی: وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراچی کے ساحلی زون کی تعمیرِ نو کا اعلان کردیا۔
اس منصوبے میں 3.5 ارب امریکی ڈالر کی براہِ راست چینی سرمایہ کاری شامل ہے۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں اِس منصوبے کو ایک گیم چینجر قرار دیا۔
وزیرِ اعظم کا مزید کہنا تھا کہ یہاں کم آمدن والے افراد کیلئے 20 ہزار سے زائد ہاؤسنگ یونٹس بھی تیار کیے جائیں گے جس سے سرمایہ کاری کے نئے مواقع جنم لیں گے۔
مزید برآں وزیرِ اعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے جہاں وہ کراچی سرکلر ریلوے کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…