کراچی: ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی میں بس کاریڈور پراجیکٹ کے لیے 1 ارب ڈالر کی فراہمی شروع کردی۔
سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ سید اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں ریڈ لائن کے لیے 550 ملین ڈالر مختص کیے گئے ہیں جس پر کام رواں ماہ شروع ہوگا۔
علاوہ ازیں ایک اور پبلک ٹرانسپورٹ سروس کے لیے 445 ملین ڈالر مختص کیے گئے ہیں جس پر کام اس سال کے آخر تک شروع کیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…