Graana News

کے ٹو کا حُسن، کچرے سے ماند پڑنے لگا

کمرشل سرگرمیوں اور غیر پیشہ ورانہ رسائی کی وجہ سے پاکستان کی سب سے اونچی اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کچرے کا پہاڑ بنتی جا رہی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ہر کوہ پیما کے لیے کم از کم 2 پانی کی بوتلیں، خیمے، خوراک اور 2 افراد پر مشتمل معاون عملہ ساتھ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی فضلہ بھی کے ٹو کی نظر ہوتا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے کے ٹو کے چاہنے والوں کی طرف سے یہ درخواست دی جا رہی ہے کہ پائیدار سیاحت اور بہترین ماحولیات کے لیے کمرشل لباس پر پابندی عائد کی جائے، جسے صرف پیشہ ورانہ لوگوں کے لیے مخصوص کیا جانا چاہیئے۔

 

 

کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے جو پاکستان میں کوہ قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ پاکستان میں موجود کے ٹو کی یہ بلند ترین چوٹی 8611 میٹر، 28251  فٹ اونچی ہے جسے سَر کرنے کی خواہش متعدد کوہ پیما اور سیاح دل میں لیے بیٹھے ہیں۔

پاکستان کے معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ، گزشتہ برس فروری میں کے ٹو سَر کرتے ہوئے اپنے غیر ملکی ساتھی کوہ پیماؤں کے ہمراہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

9 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

9 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

10 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

10 مہینے ago