Everyday News

اسلام آباد: سی ڈی اے اور پولیس کا شہر میں حفاظتی اقدامات کیلئے مشترکہ مشن

اسلام آباد: مارگلہ ہلز نیشنل پارک (MHNP) 60 فیصد حد بندی کے بعد تکمیل کے قریب ہے۔ تاہم ان حصوں میں پیچیدگیاں سامنے آئیں، جہاں حدود نجی ملکیت کی زمین سے ملتی ہیں۔ جو ابھی تک حاصل نہیں کی گئی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

 

تفصیلات کے مطابق کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے حد بندی کے عمل کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے اجلاس طلب کیا۔ شاہ اللہ دتہ اور بہارہ کہو سمیت وہ مخصوص علاقے نیشنل پارک کی باؤنڈری کے غیر ایکوائرڈ پرائیویٹ اراضی کے قریب ہونے کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔

سی ڈی اے کا زون  lll،50 ہزار ایکڑ سے زائد پر محیط ہے، جس میں سے تقریباً 30 ہزار ایکڑ نیشنل پارک کی حدود میں آتا ہے، جبکہ بقیہ 20 ہزار ایکڑ نجی ملکیت میں شامل ہے۔

مزید یہ کہ سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ افنان عالم نے اجلاس کی صدارت کی۔ اور متعلقہ حکام کو حد بندی کی تکمیل تیز کرنے کے لیے بقایا مسائل حل کرنے کی ہدایت کی۔ تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ حد بندی کا کام 60 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ اور بقیہ 40 فیصد کام آئندہ دو ماہ میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔

حد بندی کے اقدام کے لیے، سروے آف پاکستان کے حکام، محکمہ ریونیو کے اراکین، ماحولیاتی ونگ، اور اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (IWMB) کے نمائندوں پر مشتمل دو ٹیمیں فعال طور پر فیلڈ ورک کر رہی ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

10 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago