جلوزئی ہاؤسنگ سکیم کے تیسرے مرحلے کی بیلٹنگ 15 جولائی کو ہوگی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیرِ ہاؤسنگ امجد علی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے جلوزئی ہاؤسنگ سکیم کے تیسرے مرحلے کی بیلٹنگ 15 جولائی کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

جاری کردہ ایک بیان میں اُن کا کہنا تھا کہ حکومت معاشرے کے نچلے طبقے کو آسان اقساط پر اپنی ذاتی رہائش کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی اور لوگوں کو میرٹ پر ہی اپنے ذاتی مکان کے لیے منتخب کیا جائے گا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top