اسلام آباد: اسلام آباد میں انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کی تعمیر کے لئے جنوبی کوریا سے گرانٹ کی مد میں 76.28 ملین ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔
اِس ضمن میں وزارتِ آئی ٹی نے گرانٹ ملنے کی تصدیق کردی ہے اور جلد پراجیکٹ کی تعمیر کے لیے بڈنگ کا سلسلہ کھول دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ٹی پارک کی تعمیر کے مرحلے میں 5 ہزار براہِ راست ملازمتیں پیدا ہوں گی جبکہ تکمیل کے بعد 15 ہزار سے لوگ یہاں برسرِ روزگار ہوسکیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…