کراچی میں آئی ٹی پارک کے لیے 400 ملین روپے مختص

کراچی: حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت کراچی میں آئی ٹی پارک کی تعمیر کے لیے 400 ملین روپے مختص کردیئے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق حکومت رواں مالی سال میں 7050 ملین کی لاگت سے آئی ٹی کے 17 نئے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے گی۔

حکومت اس سال ورچوئل تعلیم کی اپ گریڈیشن پر 955 ملین روپے خرچ کرے گی اور آزاد جموں کشمیر میں موبائل سروسز کی بہتری کے لیے 616 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top