اسلام آباد: مُلکی آئی ٹی برآمدات میں رواں معاشی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران 40 فیصد سے زائد کی گروتھ ریکارڈ ہوئی۔
رواں معاشی سال جولائی تا فروری 1.298 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات رہیں جو کہ پچھلے سال اسی دورانیے میں 918 ارب ڈالر تھیں۔
پچھلے سال کے مقابلے میں یہ 41.2 فیصد یعنی 380 ملین ڈالر کا اضافہ ہے۔
ماہرین کے مطابق بین الاقوامی سطح پر ای کامرس اور سافٹ وئیر ڈیویلپمنٹ کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے اور کلائنٹس پاکستانی ایکسپرٹس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
ماہرین کا خیال یہ ہے کہ رواں معاشی سال کے اختتام تک یہ برآمدات 2 ارب ڈالر کی سطح عبور کر جائیں گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…