Everyday News

اسلام آباد: شاہراہیں، میٹرو اسٹیشنز اور انڈر پاسز قومی ہیروز کے نام سے منسوب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی شاہراہوں، پُلوں، میٹرو اسٹیشنز اور انڈر پاسز  کے نام قومی ہیروز کے ناموں سے منسوب کر دیے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق سیکٹر G-7 میں سروس روڈ ویسٹ کو پیر صبغت اللہ شاہ راشدی کے لیے وقف کر دیا گیا ہے۔ پیر صبغت اللہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا کا تعلق خیرپور، سندھ سے تھا۔  G-11سروس روڈ ایسٹ کا تعلق تھریک پاکستان کے کارکن محود علی مرحوم سے ہے۔

مزید یہ کہ معروف نقاد، محقق اور ادبی شخصیت ڈاکٹر جمیل جالبی کو میٹرو سٹیشن پاک سیکرٹریٹ کا نام دینے کا اعزاز دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں 21 مارچ 2023 کو شہید ہونے والے بریگیڈیئر مصطفیٰ برکی کو بعد از مرگ سڑک F-11/3 اور F-11/4 کو ملانے والی میجر روڈ کا نام دینے کا اعزاز دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں3 جنوری 2023 کو خانیوال میں شہید ہونے والے نوید صادق سیال کا نام راول ڈیم انڈر پاس سے منسوب کیا گیا ہے۔

ان شاہراہوں کی نام تبدیلی کا مقصد ان افراد کے تعاون اور قربانیوں کو یاد کرنا ہے، جس سے دارالحکومت کے بنیادی ڈھانچے میں ایک پائیدار میراث پیدا ہوتی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago