سی ڈی اے کا جناح ایونیو کو ایف 8 اور پمز سے جوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جناح ایونیو کو سیکٹر ایف 8 اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) سے جوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے اس ضمن میں فیصل ایونیو کے دونوں اطراف پر سڑک میں توسیع کرے گی۔

یہ فیصلہ سی ڈی اے کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی نے کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں مشینری پول آرگنائزیشن کو کام سمجھا دیا گیا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top