Categories: Technology

اسلام آباد میں سیاحوں کے لیے سہولت مرکز کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں ایوان سیاحت کے تحت مقامی اور بیرون ملک سے آئے سیاحوں کی آسانی  کے لیے  ٹورازم سہولت مرکز  کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔سہولت مرکز کا قیام اسلام آباد  ایف-6 سیکٹر میں کیا جائے گا اور جہاں ٹورسٹ آپریٹر اور گائیڈز سیاحوں کی رہنمائی کریں گے۔  نیشنل ٹورازم کوارڈینشن بورڈ  سید ذولفقار عباس بخاری نے اتوار کو بتایا کہ حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 2019-20 میں سیا حت کے  فروغ  کے لیے 160 ملین کی رقم مختص کی ہے  تاکہ  مقامی اور بین الاقوامی سطح پر  ٹورسٹ ریزارٹس  کو فروغ دیا جا سکے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

انہوں نے مزید بتایا ایوان سیا حت کی فزیبیلٹی رپورٹ کے فورن بعد ہی ترقیاتی کام شروع کر دیا جائے گا۔ جس کے لیے 40 ملین کی رقم خرچ کی جائےت گی جبکہ باقی رقم  بیرون ملک پاکستان کی برینڈنگ پر خرچ کیے جائیں گے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago