اسلام آباد کے ٹیکنالوجی زون میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد: اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اٹھارٹی کے چیئرمین عامر ہاشمی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اسپیشل ٹیکنالوجی زون میں مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے کافی پوٹینشل ہوگا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُن کا کہنا تھا کہ اسلام آباد اسپیشل ٹیکنالوجی زون میں اگلے 5 سالوں میں 100 ملین ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ شہر کے پہلے ٹیکنالوجی پارک کا جلد 150 کنال اراضی پر افتتاح کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں اسپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی نے ایک نجی کمپنی کے ساتھ ٹیکنالوجی پارک کا ایم او یو بھی سائن کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top