Categories: Technology

اسلام آباد سے سوات کا سفر اب صرف 3 گھنٹوں میں، عید پر سوات موٹروے کا افتتاح کر دیا جائے گا

سوات: خیبر پختون خواہ حکومت اس عید پرمسافروں کے لیے سوات موٹروے کا آغاز کرنے جارہی ہے۔ موٹروے کے ذریعے اب اسلام آباد سے سوات تک کا سفر 6 گھنٹوں کے بجائے 3 گھنٹوں میں طے ہوجائے گا۔81 کلومیٹر پر محیط یہ موٹروے چار لائنوں پر مشتمل ہوگی۔یہ اہم شاہراہ وادی سوات ا، مالاکند ڈویژن کے ملحقہ علاقوں ، چترال اور شانگلہ  کی عوام کے لیے سفری مشکلات آسان بنا دیگی۔موٹروے کرنل  شیر خاں انٹرچینج  ایم 1 سے شرو ع ہو گی اور چکدرہ میں اختتام پذیر ہو گی۔ مجموعی طور پر 6 انٹرچینج ہیں  جن میں چکدرہ ،پالئی،کٹلانگ،بخشلے،اسما ئیلہ اور دوبیاں شامل ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

موٹروے جن اجلاع سے ہو کر گزرے گی اُن میں نوشہرہ، صوابی، مردان اور مالا کنڈ شامل ہیں۔ موٹروےان اضلاع کے بے شمار دیہات سے برا  ہ راست منسلک ہو گی ان میں ہریاں،گمبٹ،دولت،نظر،اسمائیلہ،باغیچہ ڈیری،گریالہ،شہباز گڑھی،بکشلی،جمال گڑھی،کٹلانگ،الو،پلئی،ظلم کوٹ،اللہ دندِاور چکدرہ شامل ہیں

اس منصوبے کا سنگ بنیاد2016 میں رکھا گیا۔اگست 2016 میں اس منصوبے کا سنگ بنیاد پرویز خٹک نے رکھا تھا۔منصوبے پر  تقریباً43ارب لاگت آئے گی۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago