اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے مشترکہ طور پر اسلام آباد میں گزشتہ دو ماہ میں 1 ملین روپے کے پودے لگائے ہیں۔
سی ڈی اے نے وزیرِ اعظم کے ویژن کے مطابق اسلام آباد کو خوبصورت بنانے کے لیے یہ قدم اٹھایا۔
شہر کی انتظامیہ نے سرینگر ہائی وے، پشاور موڑ، زیرو پوائنٹ، فیصل ایونیو، شاہراہِ دستور، بلیو ایریا اور خیابانِ سہروردی میں فلورل پلانٹس لگائے گیے۔
شہر کے باسیوں کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے قدرے ابتر ماحول کے دوران پھول اور پودوں سے تازگی کا احساس ہوا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…