اسلام آباد ایکسپریس وے پر توسیعی کام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل سے نمٹنے کیلئے پہلے مرحلے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر توسیعی کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ فیصلہ کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے بورڈ نے پیر کے روز ایک اجلاس میں کیا جس کی صدارت چیئرمین عامر احمد علی نے کی۔

سی ڈی اے کے مطابق توسیع کورنگ پُل تا جی ٹی روڈ کی جائیگی اور اس کا باقاعدہ آغاز بڈنگ کے مرحلے کی تکمیل پر کیا جائیگا۔

یاد رہے کہ سی ڈی اے کے انجینئرنگ ونگ نے اس سڑک کی توسیع کیلئے 2 ارب روپے مختص کر رکھے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top