انٹر نیشنل ٹریڈ سینٹر پاکستان میں لائیو سٹاک کے فروغ کے لیے 4 کروڑ یورو خرچ کرے گا

Government Pakistan action on livestock

اسندھ ور بلوچستان میں لائیو سٹاک کاروبارکے فروغ کے لیے ورلڈ بینک کا ذیلی ادارہ 4 کروڑ 80 لاکھ یورو خرچ کرے گا۔ انٹر نیشنل ٹریڈ سینٹر سندھ اور بلوچستان میں پھل، سبزیوں اور لائیو سٹاک کے کاروبار کی ترقی کے لیے یہ گرانٹ خرچ کرے گا۔ ورلڈ بینک چھوٹے پیمانے پر لائیو سٹاک اور ہارٹی کلچر کے کاروبار میں سرمایہ کاری کر کے غربت کے خاتمے میں مدد کرے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ٹرید سینٹر نے گروتھ فار رورل اینڈ سسٹین ایبل پراگریس پراجیکٹ کو کامیاب کرنے کے لیے پی ایف وی اے کے ساتھ اشتراک قائم کرلیا ہے۔اس سلسلے میں انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کے وفد نے رابرٹ اسکڈمور کی سربراہی میں پی ایف وی اے کے دفتر کا دورہ کیا۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top