اسلام آباد: اسلام آباد ایکسپریس وے پر قائد اعظم محمد علی جناح کی یادگار کا افتتاح 23 مارچ کو کیا جائے گا۔
اس سے قبل یہاں یعنی کورال انٹرچینج پر 2005 میں قائد کی یادگار نصب کی گئی تھی جو کہ پچھلے سال اگست میں شدید بارش کی وجہ سے خراب ہوگئی تھی۔
سی ڈی اے نے 59 ملین کی رقم سے اب یہاں ایک نئی یادگار کی تعمیر کی ہے جسے مشہور ڈیزائنر جمال شاہ نے ڈیزائن کیا ہے۔
پراجیکٹ کو 6 ماہ میں مکمل کیا گیا ہے جس پر قائد کے سنہری اصول یعنی ایمان، اتحاد اور تنظیم لکھے گئے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…