اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔
اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر کی قیمت میں 43 فیصد اضافہ ہوا۔ پیاز 41 فیصد جبکہ آلو 6 فیصد مہنگے ہو گئے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک برس میں ٹماٹر کی قیمت میں 178 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اسی طرح پیاز 155 فیصد، دال مسور 90 فیصد اور کوکنگ آئل میں 70 فیصد اضافہ ہوا۔ اسکے علاوہ گھی کی قیمت میں 64 فیصد اور چکن میں 55 فیصد اضافہ ہوا۔
توانائی کے شعبے میں ڈیزل کی قیمتیں تقریباً دُگنی ہو گئیں۔ پٹرول کی قیمت میں 94 فیصد اور بجلی کی قیمت میں 63 فیصد کا اضافہ ہوا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…