عمارت گروپ آف کمپنیز نے اپنے ملازمین کی خدمات کو سراہنے کے لیے سالانہ عشائیے کا انعقاد کیا۔
تقریب میں چیئرمین عمارت گروپ آف کمپنیز جناب شفیق اکبر، صدر اقبال انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز لیفٹیننٹ جنرل (ر) ہارون اسلم، گروپ ڈائریکٹرز فرحان جاوید، شرجیل احمر، تیمور عباسی اور ارسلان جاوید شریک ہوئے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین عمارت گروپ جناب شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ لگن اور محنت سے کوئی بھی منزل حاصل کی جا سکتی ہے تاہم باہم مربوط ہو کر اور ایک دوسرے کی سپورٹ سے ہی یہ تمام کامیابیاں ممکن ہوئیں۔
گروپ ڈائریکٹر فرحان جاوید نے بھی عمارت گروپ کی تمام کامیابیوں کا محور ایمپلائز کو قرار دیا۔
تقاریر کے بعد انعامات کا سلسلہ شروع ہوا جس میں تمام ٹیموں اور شاندار کارکردگی دکھانے والے افراد کو انعامات سے نوازا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…