امارات ڈاؤن ٹاؤن کا امارات بلیوارڈ وہ خوبصورت رہگزر ہے جو دونوں اطراف سے سرسبز درختوں سے لیس ہے۔ یہ گزرگاہ پیدل چلنے والوں کے لیے وہ دوستانہ ماحول پیش کرتی ہے، جو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے۔
یہ جاذبِ نظر اور دلفریب راستہ سائیکلنگ ٹریک، سایہ دار واک ویز اور آرام دہ بیٹھنے کی جگہوں پر مشتمل ہے۔ اور یہ وہ مرکزی راستہ ہے جو امارات ڈاؤن ٹاؤن کے تمام فیچرز کو مربوط کرتا ہے۔
داراحکومت کی سرزمین میں ایک نمایاں تبدیلی اجاگر کرنے والا 500 ملین ڈالر کا یہ منصوبہ، امارات ڈاؤن ٹاؤن صرف ایک بنیادی انفرسٹرکچر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ یہ پاکستان کے منفرد مربع کلومیٹر پر مشتمل وہ میگا پراجیکٹ ہے، جو جڑواں شہروں کے رہائشی اور تجارتی منظر نامے کو یکسر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…