اسلام آباد: اسلام آباد کی انتظامیہ نے کلین اینڈ گرین اسلام آباد مہم کہ آغاز کردیا ہے جس کے تحت نجی اور سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں ماحولیاتی قوانین کی سخت نگرانی کی جائے گی۔
یہ وزیرِ اعظم کے کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا حصہ ہے۔
قوانین کی پاسداری اور خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے اسلام آباد انتظامیہ نے جزا و سزا کا نظام بھی مرتب کر رکھا ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…