گرانہ ڈاٹ کام کا مُلکی سطح پر آغاز، جشن میں تاریخی عمارات پر لال رنگوں کا راج

مُلکی رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں انقلاب بپا کرنے والے نام، گرانہ ڈاٹ کام کا مُلکی سطح پر لانچ کردیا گیا اور جشن میں مُلک کے تاریخی عمارات کا رنگ لال کردیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مرکزی تقریب لاہور کے مینارِ پاکستان پر ہوئی جہاں پاکستان پر ہمارا یقین دل سے کے نام سے پراجیکشن میپنگ شو کا انعقاد کیا گیا۔

شو میں تاریخی عمارت پر ورچول لائٹس اور اسپیشل ایفیکٹس کے ذریعے لوگوں کو اوپن ایئر گیلری میں ملکی ثقافت اور ورثے کی لذت سے روشناس کرایا گیا۔

 

گرانہ ڈاٹ کام نے فیصل آباد میں گھنٹہ گھر اور پشاور میں قلعہ بالا حصار پر لال رنگوں کی خوبصورت پیشکش کی۔

 

ان تمام تقاریب کی میزبانی گرانہ آرٹیک نے کی۔ یہ نام سیرینا ہوٹل پر سعودی سفارتخانے کے لیے اُن کے عالمی دن پر کی جانے والی تقریب سے جانا گیا۔ آرٹیک کے کلائنٹ لسٹ میں اوگلیوی، پاکستان ٹوبیکو کمپنی، گرانہ، ایمیریٹس اور سامسنگ شامل ہیں۔ کمپنی کی خصوصیات میں پراجیکشن میپنگ اور ورچول ریئلٹی شوز کا انعقاد شامل ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top