سی ڈی اے کے مطابق پانی کے کنیکشن کے حصول کا طریقہء کار

کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے مطابق پانی کے کنیکشن کے حصول کا طریقہ اس تحریر میں درج ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سب سے پہلے تو درخواست کنندہ کو اے تھری فارم دینا ہوگا۔ اُس کے بعد اسے پلاٹ کے سائز کے مطابق پے آرڈر دینا ہوگا۔
پلان کا اپروول لیٹر (تصدیق شدہ) درکار ہوگا اور درخواست کنندہ کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی درکار ھوگی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top