اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل کا کہنا ہے کہ ہاؤسنگ فنانس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اسے مزید بہتر کرنے کے لیے اقدامات لیے جا رہے ہیں۔
وہ میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں جہاں اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6 ماہ میں اسٹیٹ بینک نے 15 ارب کے قرض منظور کیے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ پہلے قرضوں کے درخواست دہندگان کو مشکل شرائط کا سامنا تھا تاہم اب شرائط آسان کردی گئی ہیں۔
اُن کا کہنا تھا اب لوگوں کو صرف قریبی بینک جا کر قرضے کی درخواست جمع کرانے کی ضرورت ہے تاہم بینک 30 روز کے اندر اُس درخواست پر کارروائی کرنے کے پابند ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…