ہاؤسنگ، کنسٹرکشن فنانس میں 75 فیصد اضافہ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے جمعرات کے روز یہ اعلان کیا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن فنانس میں 75 فیصد اضافہ ہوا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

بقول اسٹیٹ بینک کے، یہ اضافہ 111 ارب روپے کا بنتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اور تعمیرات کے حوالے سے وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گورنر ایس بی پی نے یہ تفصیلات اُن سے شیئر کیں۔

اُنہیں بتایا گیا کہ اسٹیٹ بینک نے 30 جون 2021 کے حوالے سے ایک ٹارگٹ سیٹ کر رکھا تھا اُسے 97 فیصد تک حاصل کرلیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم کو یہ بھی بتایا گیا کہ اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ کے ضمن میں گزشتہ مالی سال 259 ارب روپے کی ویلتھ سرکولیشن کی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top