Graana News

آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے بروز منگل 30 اگست سے سوموار 5 ستمبر تک ملک کے بیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہنے جبکہ چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

30، 31 اگست بروز منگل اور بدھ سے یکم ستمبر بروز جمعرات تک ملک کے میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ تاہم پنجاب، کشمیر، مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

 

جمعہ 2 ستمبر سے 5 ستمبر بروز اتوار تک اسلام آباد، لاہور، بالائی خیبرپختونخواہ اور کشمیر کے پہاڑوں پر آںدھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

رواں برس مون سون کی معمول سے زائد بارشوں اور حالیہ تباہ کن سیلابی صورتحال نے ملک کو دس ارب ڈالر سے زائد نقصان سے دوچار کیا ہے۔ متاثرین جہاں اس قدرتی آفت سے پریشان ہیں وہاں تیز ترین بارشوں اور سیلاب سے بچاؤ کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔ تاہم بین الاقوامی امداد اور عطیات کا سلسہ جاری ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

10 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

10 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

11 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

11 مہینے ago