Categories: Technology

اسلام آباد : ایمنسٹی اسکیم کی کامیابی کے بعد ایف بی ار میں تاریخی  تبادلے

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو میں بڑے پیمانے پر  تبادلے ، حکومت نے کاروباری لوگوں اور افسران کے مابین گٹھ جوڑ ختم کرنے کے لیے  ایف بی آر کے اڑھائی ہزار 2500 افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایمنسٹی اسکیم  کی شاندار کامیابی کے بعد ایف بی آر اپنے آئندہ اہداف کی تکمیل کے لیے کوشاں ہے ۔ مالی سال 2019ـ20 کے لیے 5.550ٹریلین روپے کی رقم کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

گریڈ 14 سے 22 کے افسران کا تبادلہ کیا جائے گا۔ تبادلوں کا مقصد ان تمام لوگوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانا ہے جو ابھی تک ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔ ایمنسٹی سکیم کے تحت تقریباً ایک لاکھ  مزید لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا گیا ہے۔

وزیر اعظم اس سلسلے میں اگلے ہفتے اعلی افسران کا اجلاس بلائیں گے۔ اس کے بعد بڑی تعداد میں  تبادلے شروع کیے جائیں گے۔

ایف بی آر کے انٹیلی جنس  کے افسران اور ان لینڈ ریوینیو کے تقریباً 2 ہزار ملازمین کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا۔ کسٹم ونگ کے 500 افسروں  کو بھی نئی ذمے داریاں سونپی جائیں گی۔ایف بی آر میں اسوقت ملازمین کی کل تعدا د 21 ہزار سے زائد ہے۔

 ملازمین کے تبادلے کا مقصد  ٹیکس چوری کو روکنا  اور لوگوں کی صحیح آمدن کا پتا چلانا ہے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago