Graana News

ستمبر 2022 میں سب سے زیادہ، 480 نئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں: ایس ای سی پی

سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے حالیہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2022ء میں سب سے زیادہ، 480 نئی ریئل اسٹیٹ کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایس ای سی پی کے اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2022 میں کُل 2 ہزار 4 سو 34 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جن میں ریئل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ کنسٹرکشن سیکٹر 480 نئی کمپنیوں کے ساتھ سرِفہرست رہا۔

ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ ستمبر میں رجسٹرڈ ہونے والی کمپنیاں اس سے پچھلے ماہ کے مقابلے میں 9 فیصد زیادہ ہیں۔

ایس ای سی پی کے اعداد و شمار کے مطابق رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اور کنسٹرکشن سیکٹر میں 480، انفارمیشن ٹیکنالوجی 368، ٹریڈنگ 290، سروسز 245، تعلیم 96، سیاحت 95، ای کامرس 90، فوڈ اینڈ بیوریجز 79 اور مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ سیکٹر میں 58 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔

علاوہ ازیں ٹیکسٹائل اور کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ میں 54، انجینئرنگ 52، پاور جنریشن 50، فارماسیوٹیکل 38، کیمیکل 36، ہیلتھ کیئر 33 اور دیگر شعبوں میں 316 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔ رجسٹرڈ کمپنیوں کی کُل تعداد 1 لاکھ 78 ہزار 7 سو 33 ہو چکی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago