اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی کے لیے اہم ترین ہے۔
وہ فنانس ڈویژن میں سی پیک کے تحت ایک میٹنگ کی صدارت کررہے تھے جہاں اُن کا کہنا تھا کہ سی پیک سے ہی ملکی معاشی ترقی مكمن ہے۔
میٹنگ میں وزیرِ نجکاری میاں محمد سومرو، چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور ماتحت افسران نے شرکت کی۔
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ سی پیک سے صنعتی پیداوار، انرجی اور مواصلاتی نظام بہتر ہوگا۔
اُنہوں نے کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے چینی حکام کا شکریہ ادا کیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…